- افسوس ناک خبر نالیاں ناڑ تحصیل بلوچ ضلع سدہنوتی سے سید نعمت حسین شاہ صاحب کے گھر آج فجر کے وقت شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن گھر اور سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ مخیر حضرات سے مالی معاونت کی اپیل کی جاتی ہے اور تحصیل بلوچ، و ضلعی انتظامیہ سدہنوتی سے گزارش ہے کہ موقع کا جائزہ لیا جائے اور متاثرہ خآندان کو ہر ممکنہ مدد فراہم کی جائے۔
The Azad Kashmir News Blogger is your insider guide to all the latest happenings and breaking news in the region. Our team of dedicated bloggers works tirelessly to bring you the most accurate and up-to-date information on local events, politics, sports, and more. With our finger on the pulse of Azad Kashmir, we provide unique insights and perspectives on the news that matters most to you. Stay connected and stay informed with the Azad Kashmir News Blogger.
ہفتہ، 21 جنوری، 2023
آتشزدگی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ضلع سدھنوتی کی مختصر تاریخ
آزاد کشمیر کا ضلعی سدھنوتی 1996ء میں قائم ہوا۔ اس کا رقبہ 569 مربع کلو میٹر ہے۔ جو آزاد کشمیر کے کل رقبے کا %4 ہے۔ اس ضلع کی آبادی 340,000 ن...
-
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے۔
-
تتہ پانی آزادکشمیر ک وٹلی روڈ پر گاڑی ٹوڈی سیلون کا المناک حادثہ ،حادثہ کاشکار گاڑی میں ڈپٹی کسٹودین کوٹلی راجہ یاسین قیصر اپنی فیملی کے ہمر...
-
حضرت سلطان محمود غزنوی رحمتہ اللہ علیہ کے پاس ایران کا بادشاہ اپنے سفیر کیساتھ ملاقات کے لۓ آیا ھوا تھا دن سارا سلطنت کے امور پر تبادلہ خیال...
-
افسوس ناک خبر نالیاں ناڑ تحصیل بلوچ ضلع سدہنوتی سے سید نعمت حسین شاہ صاحب کے گھر آج فجر کے وقت شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی الحمدللہ کوئی ...
-
ریاست جموں کشمیر کا کل رقبہ 84,471 مربع میل (218779 مربع کلومیٹر) ہے ۔ بلحاظ رقبہ ریاست جموں کشمیر دنیا کے 111 آزاد خود مختار ممالک سے بڑی ہ...
-
دنیا میں کشمیر کی سیاسی حثیت کیا ہے ؟ دنیا میں کشمیر کی سیاسی حیثیت بہت متغیر ہے اور اس پر مختلف ملکوں کی نظریں مختلف ہیں۔ بعض ممالک کشمیر ک...



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں